تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَللّٰہ کا اَلِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَللّٰہ کا اَلِف کے معانیدیکھیے
اَللّٰہ کا اَلِف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ سیدھی لکیر جو آزاد فقرا اپنے ماتھے پر مانگ کے کنارے سے ناک تک کھینچتے ہیں (کہا جاتا ہے کہ اس سے وحدانیت باری تعالیٰ کی طرف اشارہ مقصود ہوتا ہے)
-
جس کا سوائے اللہ کے کوئی یار و مددگار نہ ہو، بے زر و مال، تنہا
مثال - حمید الف اللّٰہ بنا ہوا ہے مسجد میں پڑا رہتا ہے
- مفلس، غریب، قلانچ
English meaning of allaah kaa alif
Noun, Masculine
- the mark of the letter alif made by faqirs on the forehead (indicative of their separation from worldly concerns)
- having no friend save God, alone, friendless
- destitute, poor
अल्लाह का अलिफ़ के हिंदी अर्थ
اَللّٰہ کا اَلِف کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَللّٰہ کا اَلِف)
اَللّٰہ کا اَلِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔